پاکستان اقتصادی سروے کے مطابق اس وقت گیارہ سو تراسی مریضوں کے لیے ایک ڈاکٹر، سولہ ہزار نو سو افراد کے لیے ایک دانتوں کا ڈاکٹر اور پندرہ سو بانوے افراد کے لیے ایک بیڈ دستیاب ہے
س طرح پاکستان میں رجسٹرڈ ڈاکٹروں کی تعداد ایک لاکھ انتالیس ہزار، دانتوں کے ڈاکٹروں کی تعداد نو ہزار آٹھ سو بائیس اور نرسوں کی تعداد انہتر ہزار کے قریب ہے۔
فافین کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پندرہ فیصد ہسپتالوں میں آکسیجن کی سہولت نہیں اور پندرہ فیصد ہسپتالوں میں لیبر روم موجود نہیں۔
رپورٹ کے مطابق چوراسی فیصد ہسپتالوں میں مقررہ شدہ فیس سے زیادہ کی وصولی، اور سترہ فیصد ہسپتالوں میں دوائیں باہر سے لینے کی شکایت کی گئی۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment